

Loading content...
انہوں نے کہا اللہ کی قسم آپ تو یوسف علیہ السلام کو یاد کرتے کرتے اب تو ہلاکت کے قریب پہنچ چکے ہیں تو انہوں نے فرمایا میں تو صرف اللہ سے شکوہ کرتا ہوں اپنی بیقراری اور حزن کو اسی کے سامنے پیش کرتا ہوں اس واقعے کے بیان کے بعد خالق نے فیصلہ سنایا۔انہ من یتق ویصبر فان اللہ لا یضیع اجر المحسنین۔تو اس آیت میں خالق نے انہیں صاحب صبر بھی فرمایا ہے اور یہ بھی فرمایا ہے کہ وہ محسنین میں سے تھے اور اللہ ان کے اجر کو ضائع بھی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار