

Loading content...
کیونکہ خالق نے حکم دیا تھا کہ اولی العزم رسولوں کی طرح صبر کرنا ہے اور استعجال نہیں کرنا یہاں اسکی وضاحت فرمائی ہے کہ تم اپنے رب کے حکم سے صبر کرو اور صاحب حوت یعنی یونس علیہ السلام کی طرح نہ ہو جانا کہ جب انہوں نے خالق سے دعا کی تو وہ غصے سے بھرے ہوئے تھے یہاں بھی استعجال کے معنی یہ ہونگے کہ مقصد سے نا امید ہوکر اظہار ناراضگی کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار