

Loading content...
فرمایا اب تمہیں اسکی تاویل بتاتا ہوں کہ جس پر تمہارے صبر کی استطاعت جواب دے گئی تھی یہاں اجمالی طور پر لکھ رہا ہوں تفصیلاً کلام مقدس سے دیکھا جا سکتا ہے مگر صبر واستعجال کے معنی واضح ہیں یعنی فاضل فاعل کے افعال پر اعتراض نہ کرنا صبر ہے اور فاضل فاعل کے افعال پر اعتراض کرنا استعجال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار