

Loading content...
جناب موسیٰ وجناب خضر علیہ السلام کی ملاقات کے ضمن میں جب خالق نے گفتگو فرمائی تو آگاہ فرمایا کہ جب جناب موسیٰ علیہ السلام نے جناب خضر علیہ السلام کی بارگاہ میں حصول علم کی درخواست دی تو انہوں نے فرمایا کہ تم استطاعت صبر نہیں رکھتے تم بھلا کیسے اس پر صبر کر سکتے ہو کہ جب وہ کچھ ہوگا جو تمہارے احاطہ علمی ہی میں نہ ہو تو جناب موسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ انشاء اللہ تم مجھے صابر پائو گے میں ارتکاب معصیت (استعجال ) نہیں کرونگا مگر واقعہ بتایا ہے کہ انہوں نے استعجال کیا اور اعتراض کر بیٹھے تو جناب خضر علیہ السلام نے فرمایا سانبک بتاویل مالم تستطیع علیہ صبراً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار