

Loading content...
اپنے رب کے حکم پر صبر کرو اور کسی گنہگار کافر کی اطاعت مت کرو تو صبر کے معنی ہوئے اپنے دین پر قائم رہنا اور غیر کی اطاعت نہ کرنا اور دین پر قائم نہ رہنا اور غیر کی اطاعت کر لینا استعجال ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار