

Loading content...
حضور اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم سے فرمایا جارہا ہے کہ جو لوگ اپنے رب کو دن رات پکارتے ہیں ان کی معیت پر صبر کریں یہاں صبر کے معنی ہیں اہل حق کے ساتھ استقلال سے رہنا اور استعجال کے معنی ہوئے اہل حق کو چھوڑ جانا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار