

Loading content...
جناب موسیٰ علیہ السلام کی قوم کو بلاواسطہ رزق عطا ہونے لگا اور کافی دن من وسلویٰ ،، کی عطا ہوئی قوم جناب موسیٰ علیہ السلام نے عرض کی یا موسی لن نصبر علی طعام واحدعرض کی اے موسیٰ علیہ السلام ہم ایک طعام پر صبر نہیں کر سکتے (یہاں صبر بمعنی قناعت ہے ) اسطرح استعجال کے معنی عدم قناعت،، کے ہونگے -1
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار