

Loading content...
یعنی اولی العزم رسل کی طرح صبر کر نے کا حکم ہے اوراستعجال سے منع فرمایا گیا ہے اس آیت سے ثابت ہوا ہے استعجال ضد،، ہے صبر،، کی ادھر امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے سفارشات دین میںفرمایا ہے وانتظار الفرج بالصبر یعنی انتظار بالصبر کا حکم ہے اور استعجال سے منع فرمایا گیا ہے اور استعجال کی ضد صبر ہے اور کلیہ ہے تعرف الاشیاء باضدادھا تو استعجال کے معنی سمجھنے کے لیے لازم ہوگا کہ صبر کے معنی دیکھیں اسطرح تصویر کے دونوں رخ سامنے ہونگے تو قاری کو سمجھنے میں آسانی ہوگی معنی متعین کرنے میں دقت پیش نہیں آئیگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار