

Loading content...
آجتک کسی عالم نے قرآنی اصطلاحات کی کوئی جامع کتاب نہیں لکھی اور نہ ہی جملہ الفاظ کی کسی نے تعریفیں وضع کی ہیں قرآنی الفاط کی تعریف وضع کرنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ جس لفظ کی تعریف وضع کرنا ہو اس لفظ کا کلام مقدس میں ہر جگہ استعمال دیکھیں گے کہ کتنی مرتبہ کن معانی میں کن حالات میں کس مقصد کے لیے کتنے اقسام میں کتنی فردوں پر استعمال ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار