

Loading content...
المطہرون یہ آیت تو ہر کلام مقدس کے نسخے پر بطور ،،طغرا،،لکھی جاتی ہے ،،یمسہ،، مضارع کا صیغہ ہے اس میں امر نہیں بلکہ فیصلہ ہے کہ ،،نہیں کر سکیں گے یا نہیں کر سکتے اسے مس مطہرون کے سوا کوئی یہ مس کرنا اجسادی وجسمانی نہیں ہے بلکہ ،،مس ذہنی ،،مراد ہے یعنی مطہر عقول کے علاوہ کوئی اس کے معنی کو نہیں سمجھ سکے گا اسی طرح کئی اور موانع بھی ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس کلام مقدس کے ستر 70باطن در باطن ہیں بوقت دیگر ستر 70ہزار بواطن در بواطن ہیں اب کسی بھی لغت میں ایک لفظ کے ستر معنی نہیں لکھے ہوئے کہ انہی کو باطن سمجھا جا سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار