

Loading content...
فرمایا گیا ہے لیکن آج تک کسی نے ان امور میں دعا کو بے صبری قرار نہیں دیا بلکہ دعا کو ان امور میں عین رضائے الہی سمجھا جاتا ہے اور ان امور پر ہزاروں دعائیں اور اعمال موجود ہیں حتی کہ صحیفہ کاملہ بھی انہی دعائوں سے چھلک رہا ہے بس اسی طرح اس معاملے میں بھی دعائے تعجیل کرنا صبر کے منافی نہیں ہے لیکن یہ بات انہوں نے کبھی سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار