

Loading content...
ولید بن محمد سے روایت ہے میں اور زھری بیٹھے ہوئے تھے اچانک شور اٹھا انہوں نے مجھ سے کہا آئو ہم بھی دیکھیں کہ کیسا شور ہے وہاں جاکر پوچھا تو پتہ چلا کہ جناب زید بن علی علیہ الصلوات والسلام کا سر لایا جارہا ہے یہ سن کر زہری نے کہا پتہ نہیں اس پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے افراد اتنی جلدی کیوں کرتے ہیں اس استعجال کی وجہ سے انکے خاندان کے بہت سے افراد شہید ہوجاتے ہیں اس پر میں نے پوچھا کیا کبھی انہیں حکومت حاصل ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار