Loading content...
اس فرمان میں استعجال مذمومہ کی وضاحت بھی فرمادی گئی ہے کہ جبتک خروج امام علیہ الصلوات والسلام کا اعلان نہ ہو صبر سے کام لو اور جلدبازی کر کے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار