

Loading content...
فرمایا تم زمین کو پکڑے رہو بلائوں پر صبر کرو اپنے ہاتھوں کو حرکت نہ دو اور اپنی تلواروں کو بھی حرکت نہ دو اور اپنی زبانوں کی حفاظت کرو جس کام میں اللہ نے عجلت نہیں فرمائی تم بھی اس میں تعجیل نہ کرو یقینا جو بھی اس حال میں اپنے بستر پر جاں بحق ہوگا کہ اللہ اور اسکے رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اور انکے اہلبیت کی معرفت سے اسکا دل سرشار ہوگا تو وہ شہید کا درجہ رکھتا ہوگا اور اسکا اجر اللہ پر لازم ہے اور اسے نیک عمل کا بھی اجر ملے گا کہ جسکی نیت اس نے کی تھی اور تلوار چلانے کا بھی ثواب ملے گا بے شک ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار