

Loading content...
اس طرح کی ایک حدیث امام محمد الباقر علیہ الصلوات والسلام کی بھی ہے کہ امام محمد الباقر علیہ الصلوات والسلام کے صحابی ابو جارود ایک دن بارگاہ اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کی زمانہ نازک ہے آپ مجھے وصیت فرمائیں تاکہ میں زمانے کی ہلاکتوں کا شکار نہ ہو جائوں اس پر آپ نے فرمایا تم تقویٰ اختیار کرو اور گھر میں بیٹھنے کو اہمیت دو اور لوگوں میں خفیہ زندگی گزارو اور ہم میں سے قیام کرنے والوں سے بچو اسوقت تک کہ جبتک بدر والے نہ آجائیں کہ جن میں سے نہ کوئی قتل ہوا نہ زخمی ہوا نہ زمین پر گرا نہ دفن ہوا نہ جنکا اعلاج ہواا س نے عرض کی وہ کون ہیں فرمایا ملائکہ سما ہیں ۔…(مستدرک جلدنمبر2صفحہ 248)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار