

Loading content...
حقیقت یہ ہے پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام ہر حال میں اپنے چاہنے والوں کی خیر ہی چاہتے ہیں اس لئے وہ نہیں چاہتے تھے کہ مومنین قبل از خروج امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خود قیام حکومت آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی کوشش کریں کیونکہ اسکا امکان ہی نہیں ہے لیکن بعض شہزادگان علیھم الصلوات والسلام نے خروج فرمایا اور ظالم کی حکومت پہ صبر نہ کر سکے نتیجہ وہی نکلا جو پہلے ہی سے فرما دیا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار