

Loading content...
(10)صعوبات حیات اور تنگی روزگار مفلسی مصیبت اور مالی اور جانی نقصان کی وجہ سے انتظار سے دست کش ہونا بھی بے صبری ہے اور اس استعجال سے بھی روکا گیا ہے یعنی جتنے تکالیف اور آزمائشیں آئیں انتظار کو ترک نہیں کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار