

Loading content...
(8)ظالمین کی حکومت دیکھ کر بعض مومنین نے خود خروج بھی کیا ہے یعنی یہ سوچا کہ مولا تو خروج فرماتے ہیں ہم کود ہی کیوں نہ خروج کر لیں یہ بے صبری بھی استعجال کہلاتی ہے اور اس سے بھی سختی سے روکا گیا ہے یعنی خروج کی دعا کرنا ہے خود خروج نہیں کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار