

Loading content...
( 7)آدمی بعض اوقات اپنے مالک حقیقی کی مصلحتوں کو نہیں سمجھ سکتا اور اسکے فیصلوں پر اعتراض کر بیٹھتا ہے اسے بھی استعجال کہتے ہیں اور اسکی رضا پہ راضی رہنے کو صبر کہتے ہیں اس لئے بھی صبر کی تاکید فرمائی گئی تھی کہ کہیں کوئی مومن غیبت اور مومنین پر ہونے والے مظالم اور تنگی ترشی پر اعتراض کر کے ہلاک نہ ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار