

Loading content...
(3)بعض لوگوں کے بارے میں معلو م تھا کہ یہ مہدی ہونے کے جھوٹے دعویدار ہونگے ان میں سے بعض کی غرض اقتدار پر قابض ہونا ہوگی اوربعض کی خواہش حصول دولت اور مخلوق کو لوٹنا ہوگا اور بعض کی غرض سستی شہرت کے لیے اسلام کے مسلمہ عقائد میں خلط مبحث قسم کے عقائد پھیلانا ہوگا اس لئے کسی کا ساتھ دینے میں صبر سے کام لینے کا حکم تھا اور استعجال سے منع فرمایا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار