

Loading content...
(2)خاندان پاک علیھم الصلوات والسلام کے بعض افراد نے تحفظ امامت کے لیے خروج کیا حالانکہ انہیں اسکی اجازت نہ تھی لیکن انہوں نے ایسا کر لیا ایسے حالات میں جب بھی کسی نے انکے ساتھ شرکت کی اجازت چاہی تو فرمایا انہوں نے صبر نہیں کیا اور مستعجیلین کے بارے میں ہے وہ اور انکے ساتھی یقینا ہلاک (شہید ) ہوجائیں گے لہذا صبر کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار