

Loading content...
یعنی طلب معاش میں بھی مصروف ہوںگے مگر تمہارے دین پر صابر ہونگے عبادت پر صابر ہونگے اور ا طاعت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف پر صابر ہونگے یعنی یہاں لفظ صبر کو ایسا استعمال فرمایا ہے کہ معنی واضح ہوجاتے ہیں کہ صبر کے معنی ہیں ثابت قدم رہنے کے کہ وہ تمہارے دین پر اور اطاعت امام علیہ الصلوات والسلام پر ثابت قدم ہونگے یعنی حوادث زمانہ اور طوالت غیبت اور آزمائش وفتن کی بوچھاڑ انہیں انتظار فرج سے مایوس نہ کر سکے گی اور نہ ہی استعجال کر کے کسی جھوٹے مدعی کے پیچھے لگ جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار