

Loading content...
یہاں لفظ یاس بتا رہا ہے کہ استعجال (مایوس ہوکر جلدی انتظار ترک کر دینا) کے معانی میں استعمال ہوا ہے اس لئے حکم یہ ہے کہ تم دین ِ انتظار پر قائم رہنا اور استعجال نہ کرنا یعنی مایوس ہوکر انتطار سے دست کش نہ ہو جانا نہ کہ دعا بھی نہ کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار