

Loading content...
انتظار فرج اور صبر سے احسن کیا ہو سکتا ہے جبکہ خالق نے بھی فرمایا ہے کہ میں تمہارے ساتھ منتظر ورقیب ہوں یعنی تمہارے لئے صبر لازمی ہے کیونکہ حکومت آل محمد علیھم الصلوات والسلام کا قیام عین مایوسی میں ہوگا (جب لوگ کشائش وفرج آل محمد سے ناامید ہوچکے ہوں گے)فرمایا امم سابقہ کے لوگ تم سے زیادہ صبر کرنے والے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار