

Loading content...
میرے معزز قارئین ہم گذشتہ باب میں وہ دعائیں دیکھ چکے ہیں کہ جن میں دعائے تعجیل فرج کا مفہوم موجود ہے لیکن میرے بعض مہربانوں نے دعائے تعجیل فرج پر مجھ سے اور میرے احباب سے بحثیں کی ہیں اس لئے ان مہربانوں کے اشتباہات کا جواب دینا بھی ضروری سمجھتا ہوں اس لئے میں آئندہ ابواب میں موقعہ و محل کی مناسبت سے انکے سوالات و اشتباہات کے جوابات عرض کرتا چلا جائونگا اور میں یہاں کسی فرد کا نام بھی نہیں لونگا تا کہ انہیں کسی قسم کی جارحیت کا سامنا نہ کرنا پڑے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار