

Loading content...
اور کتب ادعیہ میں ہزاروں مرتبہ ……میں انہی ادعیہ کے حوالوں پر اکتفیٰ کرتا ہوں ورنہ لاتعداد ادعیہ ہیں جو مستند اسناد سے آئمہ معصومین علیھم الصلوات والسلام سے مروی ہیں اور جن سے آج تک کسی نے انکار نہیں کیا ہے بلکہ اکثر ادعیہ میں ظالمین سے انتقام اور مومنین کی فرج و کشائش کی دعائیں ہیں اور آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی ابدی حکومت کی دعائیں ہیں مگر ہمارے مہربان پھر بھی بضدہیں کہ عجل اللہ فرجہ نہ کہو تو ہمارے پاس اس ضد کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار