Loading content...
یہی فقرہ التہذیب جلد 3میں بھی ہے اور یہی فقرہ علی بن عبداللہ بن علی بن الحسین علیھم الصلوات والسلام نے سرکار امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام سے جو دعا نقل فرمائی ہے اس میں بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار