

Loading content...
اذا بالموذن یوذن للظہر ونادی بحی علی خیر العمل ولما فرغ دعا بتعجیل الفرج الامام صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف۔(53)بحارالانوار میں اسحاق بن عمیر سے روایت ہے کہ اس نے ابی عبداللہ الجعفر الصادق علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ میں عرض کی وہ بچھووں سے بہت ڈرتا ہے اسکے لئے کوئی عزیمت عطا فرمائیں تو ان جناب نے فرمایا(بنات النعش ) دب اکبر کے جو ستارے ہیں (یہ قطب کے قریب چارپائی کی شکل میں ہوتے ہیں ) انکے باہر والے تین ستاروں میں سے جو درمیانہ ستارہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار