

Loading content...
اس خطبے میں معظمہ کونین صلوات اللہ علیھا نے دعا کی ہے کہ خالق کائنات ہمارے حق کو وصول فرما ہمارا انتقام اپنے دشمنوں سے لے ہمارے خون بہانے والوں سے خون بہا لے کہ جنہوں نے ہمارے حمایت کرنے والوں کو بھی شہید کر دیا ہے کیونکہ جملہ انتقام امام علیہ الصلوات والسلام نے لینا ہیں اس لئے یہ دعا بھی داخل دعائے تعجیل فرج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار