

Loading content...
اے پروردگار عالم جو ہمارے آقا سے محبت کرے تو اس سے محبت کر جو ان سے دشمنی رکھے تو اس سے دشمنی رکھ ہمارے آقا کو جوشن حفاظت پہنا دے اور ملکوت کا ان کی حفاظت کے لیے ان کے گرد گھیرا بنا دے عدل کو ظاہر فرما زمین کو انکی ظاہری حکومت سے تا دیر زینت بخش دے باقی سابقہ ادعیہ کا مضمون ہے یعنی انکی نصرت سے تائید فرما اور رعب الہی سے ان کی نصرت فرما ناصران کو قوی کر دشمنوں کو برباد کردے جو ان سے دھوکہ کرے اسے مٹا دے اور جبابرة الکفر کو ان کے ذریعے قتل فرما دے (آمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار