

Loading content...
اے رب ارحم الراحمین تو ہمارے آقا مولا امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے حق کو قائم فرما اور باطل کو نابود کر دے اور اپنے دوستوں کو ان کے ذریعے عزت افزائی فرما اور اپنے دشمنوں کو ان کے ذریعے ذلیل و خوار کر یہ دعائے تعجیل فرج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار