

Loading content...
اس میں بھی سابقہ دعائوں کی طرح دعائے تعجیل فرج موجود ہے اضافہ اسقدر ہے کہ سلام اس ذات پر کہ امم سا بقہ سے جنکے آنے اور انہیں جمع کرنے کا وعدہ ہوا ہے اور جنکے خروج اور حکومت کا مومنین سے وعدہ ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار