

Loading content...
اجمالی ترجمہ پہلے صلوات ہے پھر دعا ہے کہ اے خداوند کائنات جو تونے اپنے والی امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام سے وعدہ حکومت فرمایا ہے اسے پورا فرما اور ان کے کلمہ کو ظاہر فرما ان کی دعوت حق کو عام وبلند فرما انکے دشمنوں کے مقابلے میں انکی نصرت فرما اور اپنے دشمنوں کے مقابلے میں بھی نصرت فرما آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار