

Loading content...
یارب ذوالعزت المتین ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے دنیا پہ عدل وانصاف کو جاری فرما اور اپنی نصرت کاملہ سے انکی تائید فرما تو انکی بھی نصرت کر جو انکی نصرت کرے تو انہیں چھوڑدے جو انہیں چھوڑدے جو انہیں نقصان پہنچانے کی کوش کریں انہیں برباد کردے اور کفر کے جابر حاکموں کو ان کے ذریعے برباد کردے اور جملہ کفار ومنافقین اور جملہ الحاد کرنے والوں کو ان کے ذریعے فی النار کروا دے وہ جہاں بھی ہوں چاہے مشارق میں ہوں یا مغارب میں چاہے بحر میں ہوں یا بر میں انہیں فی النار کروادے اور ان کے ذریعے زمین کو عدل وانصاف سے مملو فرما دے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کو اظہار وغلبہ عطا فرما آمین ثم آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار