

Loading content...
ہدیة الزائر میں مولائے کل ابو محمد حسن عسکری علیہ الصلوات والسلام کی عمہ طاہرہ صلوات اللہ علیھا کی زیارت منقول ہے اور یہ سیدہ صلوات اللہ علیھا نیابت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے فرائض بھی انجام دیتی رہی ہیں ان کی زیارت کے چند فقرے بھی دعائے تعجیل فرج پر مبنی ہیں -39
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار