

Loading content...
اے رب ذوالاسماء العظام خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلام پر صلوات بھیج ان کے لخت جگر قائم عجل اللہ فرجہ الشریف کی فرج وکشائش میں تعجیل فرما اپنے امر کے ساتھ اور ان کی نصرت فرما اور ان کے ذریعے اپنے دین کی نصرت فرما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار