

Loading content...
اے رب ذوالعزت والاکرام اپنے ولی ابن ولی مولائی صاحب الزمان عجل اللہ فرجہ الشریف کی فرج وکشائش میں تعجیل فرما اور ہماری فرج وکشائش کو بھی ان کی فرج و کشائش کے ساتھ منسلک فرما دے کیونکہ تو سب سے بڑا رحم کرنے والا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار