

Loading content...
اے رب ذوالجلال والاکرام کلمہ حق کو اظہار وغلبہ عطا فرما کہ جسے تونے علیا قرار دیا ہے اور کلمة باطل کو نابود کردے کہ جسے تونے پست تر قرار دیا ہے تو تو ہر چیز پر مکمل قدرت رکھتا ہے یعنی دولت حقہ اور حکومت الہیہ کو ظاہر فرما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار