

Loading content...
قمی نے مفاتح الجنان میں لکھا ہے کہ جب نجف اشرف میں زیارت امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام سے فارغ ہو جائیں تو دو دو رکعت نماز جناب آدم علیہ السلام اور جناب نوح علیہ السلام کی ادا کریں اسکے بعد سجدے میں سر رکھ کر دعا کریں اس دعا کا ایک فقرہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار