

Loading content...
اے رب ذوالجلال والاکرام تو ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے اپنے دین کو اظہار غلبہ عطا فرما اور سنت رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ظاہر فرما تا اینکہ حق کی کوئی چیز مخفی نہ رہے کسی ایک شخص سے ہم تمہاری طرف سے رغبت رکھتے ہیں حکومت آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی جس سے اسلام واہل اسلام کی عزت بڑھے گی اور نفاق واہل نفاق کی تذلیل ہوگی یعنی حکومت آل محمد علیھم الصلوات والسلام کو جلدی ظاہر فرما(آمین )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار