

Loading content...
یہ حرز برائے حفاظت امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام پڑھتے تھے اسکا مختصر ترجمہ یہ ہے کہ امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام پر صلوات کے بعددعا ہے اے رب ذوالجلال والاکرام جو ان سے محبت کریں تو ان سے محبت کر جو ان سے عداوت رکھیں تو ان سے عداوت رکھ جو ان کی نصرت کریں تو ان کی نصرت فرما جو انہیں چھوڑ جائیں تو انہیں دفع کر دے اور لعنت کر ان ملاعین پر جو ان پر ظلم کریں اور آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی فرج وکشائش میں تعجیل فرما اور انکے شیعوں کی نصرت فرما اور ہمیں زیارت رخ زیبائے قائم آل محمد عجل اللہ فرجہ الشریف سے مشرف فرما آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار