

Loading content...
(یہ مفاتح میں بھی ہے ) اے الہ العالمین محمد و آل محمد پر صلوات بھیج اور ان کی فرج و کشائش میں تعجیل فرما اور انکے دشمن جو جنات اور انسانوں میں سے ہیں انہیں بھی ہلاک کر چاہے وہ اولین سے ہیں یا آخرین سے ان کی ہلاکت میں بھی عجلت فرما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار