

Loading content...
اکمال الدین شیخ صدوق جلد 2صفحہ 440محمد بن عثمان العمری علیہ السلام سرکار امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے نائب تھے ان سے عبداللہ بن جعفر حمیری نے پوچھا کہ حضور تو نواب اربعہ میں سے ہیں کبھی آپ نے سرکار عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کی ہے تو فرمایا ہاں میں نے آپ کو کعبہ کے قریب یہ دعا کرتے ہوئے دیکھا ہے -22
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار