

Loading content...
یہ دعا بھی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو ہے پہلے اہلبیت کے مصائب کے خاتمے کی دعا ہے آگے یہ عرض کیا ہے کہ اے خالق انکے ذریعے مومنین کے مصائب کا خاتمہ فرما اور انکے ذریعے زمین کو قسط وعدل سے اس طرح معمور فرما جس طرح یہ ظلم اور جور سے بھری ہوئی ہے اور تو اپنے وعدہ کی تکمیل فرما کیونکہ تیری ذات وعدہ خلافی نہیں کرتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار