

Loading content...
یہ دعا سینکڑوں طرح سے مروی ہے اس میں بھی پہلے صلوات ہے اور پھر یہ دعا ہے کہ خالق محمد و آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی خوشیوں میں تعجیل فرما اور انکے دشمنوں کی بربادی میں بھی تعجیل فرما چاہے وہ دشمن جنات سے ہیں یا انسانوں میں سے یا وہ اولین میں سے ہیں یا آخرین میں سے سب دشمنوں کو جلدی برباد کر (آمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار