

Loading content...
پہلے توحید ورسالت وولایت کی گواہی دی اسکی بعد اپنے اجداد طاہرین علیھم الصلوات والسلام میں سے ایک ایک کی گواہی دی تاینکہ اپنی ذات والا صفات تک پہنچے تو فرمایا اے خداوند کائنات جو تونے ہم سے وعدہ فرمایا ہوا ہے اسے پورا فرما ہمارے لئے امر حکومت کو نقطہ کمال تک پہنچا اور ہمارے ارکان کو مضبوط فرما اور ہمارے ذریعے اس زمین کو قسط وعدل سے معمور فرما(آمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار