

Loading content...
اے میرے خالق ہم تمہاری بارگاہ میں اپنے نبیؐکے چھن جانے کی فریاد کرتے ہیں اور اپنے امام کی غیبت کا شکوہ کرتے ہیں اور اپنی قلت اور دشمن کی کثرت کی شکایت کرتے ہیں اور جو دشمنوں کا ہم پر غلبہ ہے اور جو آزمائشیں ہم پہ واقع ہوئی ہیں انکی فریاد کرتے ہیں تو اب تو ان مصائب کا خاتمہ فرما اور ہمارے آقا کی وجہ سے غلبہ عطا فرما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار