

Loading content...
اے اللہ میں تمہارے اسم مکنون اور مخزون کے نام پر سوال کرتا ہوں کہ جو حی اور قیوم ہے کہ جس کو سوال کرنے والا بے مراد نہیں ہوتا سوال کرتا ہوں کہ صلوات علیٰ محمد و آل محمد کا اور تعجیل فرج منتقم کا جو تمہارے دشمنوں سے انتقام لینے والا ہے اور عرض کرتا ہوں کہ تونے ان سے جو وعدہ فرمایا ہے اسے پورا فرما
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار