

Loading content...
اے میرے خالق تو اپنی نصرت سے انکی تائید فرما اور تو انکی نصرت فرما اور انکے اصحاب کو تقویت وقوت دے اور صابر ( ثابت قدم ) رکھ اور انکے ذریعے حق کو فتح عطا فرما اور انکے اصحاب کو نصیر لدنی ( عجل اللہ فرجہ الشریف) عطا فرما اور انکی مسرتوں میں عجلت فرما ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار