Loading content...
اس میں پہلے صلوات ہے اسکے بعد یہ دعا ہے کہ آل محمد علیھم الصلوات والسلام کی کشائش میں جلدی فرما اور مجھے اس وقت تک موت نہ آئے جب تک اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کو پا نہ لوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار